مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14574

باب: جب شیطان کو کنکر مارے تو کون سی دعا پڑھے

ما يقول إذا رمي (الجمرة)

حدیث نمبر: 14574
١٤٥٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: في الجمرة شيء مؤقت لا (يزاد) (١) عليه؟ قال: لا (٢)، إلا قول جابر (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ کیا جمرات کی رمی کرتے وقت دعا مخصوص ہے اس پر اضافہ نہیں کرسکتے ؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں ایسا نہیں ہے سوائے حضرت جابر کے قول کے۔

حواشی
(١) في [جـ، ص]: (أزيد).
(٢) في [أ، ب، ف، ن]: زيادة (قول).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14574
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو خالد صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31634، ترقيم محمد عوامة: 14218»