مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1457
باب: پٹی پر مسح کرنے کے احکام
في المسح على الجبائر
حدیث نمبر: 1457
١٤٥٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أشعث بن أبي الشعثاء عن إبراهيم قال: يمسح عليه، فإن اللَّه يعذر بالعذر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ پٹی پر مسح کرلے کیونکہ اللہ عذر کو معاف فرماتے ہیں۔