مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1455

باب: پٹی پر مسح کرنے کے احکام

في المسح على الجبائر

حدیث نمبر: 1455
١٤٥٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن يوسف بن ماهِك قال: نزل بنا ضيف (فاحتلم) (١) وبه جُرْح، فأتينا عبيد بن عمير، فذكرنا ذلك له فقال: يغسل ما حوله، ولا يمسه الماء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یوسف بن ماہک فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک مہمان ہمارے ہاں آئے۔ انہیں احتلام ہوگیا جب کہ وہ زخمی بھی تھے۔ ہم عبید بن عمیر کے پاس آئے اور ان کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ زخم کے اردگرد کا حصہ دھو لیں اور زخم کو پانی نہ لگائیں۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (احتمل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1455
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 865، ترقيم محمد عوامة: 1453»