مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14546
باب: محرم تلبیہ کہنا کب بند کرے گا؟
في المحرم: متى يقطع التلبية؟
حدیث نمبر: 14546
١٤٥٤٦ - حدثنا أبو بكر قال] (١): حدثنا أسباط بن محمد عن أشعث عن ابن سيرين قال: كان ابن عمر يمسك عن التلبية في الحج إذا دخل الحرم، (فإذا) (٢) طاف بالبيت (لبي) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سفر حج میں جب حرم میں داخل ہوتے تو تلبیہ پڑھنے سے رک جاتے۔ پھر جب بیت اللہ کا طواف کرلیتے تو تلبیہ پڑھتے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ط، ن].
(٢) في [أ، ن]: (وإذا).
(٣) في [ز]: (لنا).