مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14534
باب: محرم تلبیہ کہنا کب بند کرے گا؟
في المحرم: متى يقطع التلبية؟
حدیث نمبر: 14534
١٤٥٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا صفوان بن عيسى عن الحارث بن عبد الرحمن بن أبي (ذباب) (١) عن مجاهد عن عبد اللَّه بن (سخبرة) (٢) عن عبد اللَّه قال: (خرجت) (٣) مع رسول اللَّه ﷺ فما ترك التلبية حتى أتى (جمرة) (٤) (العقبة) (٥) إلا أن (يخلطها) (٦) بتكبير أو تهليل (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کے سفر میں نکلا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسلسل تلبیہ پڑھتے رہے، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمرہ عقبہ پر تشریف لائے، البتہ حضور تلبیہ کے ساتھ تکبیر یا تہلیل کو بھی ملا لیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ص، ن]: (رباب).
(٢) في [أ، ب، ن]: (سحرة).
(٣) في [ن]: (حججت).
(٤) سقط من: [ن].
(٥) في [ص]: (القبخبة).
(٦) في [ص]: (يختلطها).