مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14530

باب: منیٰ میں کتنی رکعات ادا کی جائیں گی، دو یا چار؟

في الصلاة بمني كم هي: ركعتان أم أربع؟

حدیث نمبر: 14530
١٤٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حنظلة عن القاسم (بن محمد) (١) وسالم وطاوس قالوا: قصر بمنى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم، حضرت طاؤس اور حضرت سالم فرماتے ہیں کہ منیٰ میں نماز قصر ادا کرو۔

حواشی
(١) في [ص]: زيادة (بن محمد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14530
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8399، ترقيم محمد عوامة: 14176»