مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الصلاة بمني كم هي: ركعتان أم أربع؟ باب: منیٰ میں کتنی رکعات ادا کی جائیں گی، دو یا چار؟
حدیث نمبر: 14524
١٤٥٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن (أبي) (١) إسحاق ⦗٢١٤⦘ قال: أخبرني حارثة بن وهب قال: صليت مع رسول اللَّه ﷺ بمنى أكثر ما كان الناس و (آمنه) (٢) ركعتين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارثہ بن وھب فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ منٰی میں اس زمانے میں دو رکعتیں پڑھیں جب لوگ سب سے زیادہ پرامن اور تعداد میں سب سے زیادہ تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (ابن).
(٢) في [أ، ن]: (وأمته).