مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14522
باب: منیٰ میں کتنی رکعات ادا کی جائیں گی، دو یا چار؟
في الصلاة بمني كم هي: ركعتان أم أربع؟
حدیث نمبر: 14522
١٤٥٢٢ - [حدثنا أبو محمد عبد اللَّه بن يونس قال: حدثنا أبو عبد الرحمن (بقي) (١) بن مخلد قال: حدثنا أبو بكر عبد اللَّه بن محمد بن [(أبي شيبة قال) (٢): حدثنا إسماعيل بن (إبراهيم) (٣) عن علي بن زيد بن] (٤) جدعان عن أبي نضرة عن عمران ابن حصين قال: حججت مع رسول اللَّه ﷺ، فلم يصل (إلا) (٥) ركعتين حتى (رجع) (٦) إلى المدينة، وحججت مع أبي بكر، فلم يصل إلا ركعتين حتى رجع إلى ⦗٢١٣⦘ المدينة، [وحججت مع عمر (حججًا) (٧)، فلم يصل إلا ركعتين حتى رجع إلى المدينة] (٨)، (وحج) (٩) عثمان سبع سنين من إمارته لا يصلي إلا ركعتين (١٠)، ثم (صلاها) (١١) بمنى أربعًا (١٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ واپس لوٹنے تک صرف دو رکعتیں ہی پڑھیں، اور میں نے حضرت ابوبکر کے ساتھ حج کیا، انہوں نے بھی مدینہ واپس لوٹنے تک صرف دو رکعتیں ہی پڑھیں، اور میں نے حضرت عمر کے ساتھ کئی حج کیے، انہوں نے بھی مدینہ واپس لوٹنے تک صرف دو رکعتیں ہی پڑھیں، اور حضرت عثمان نے اپنی خلافت کے سات سال حج کیا، وہ صرف دو رکعتیں ہی پڑھتے تھے، پھر انہوں نے منیٰ میں چار رکعتیں پڑھیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (تقي).
(٢) سقط من: [جـ، ص].
(٣) في [ف]: (علية).
(٤) سقط ما بين المعكوفين من: [ن].
(٥) في [ف]: (إلى).
(٦) في [ص]: (يرجع).
(٧) في [أ، ب]: (حجات)، وسقط من: [جـ، ص]، وفي [ن]: (حجًا).
(٨) في [ز]: (تأخر إلى ما بعد نهاية الحديث [بمنى وحججت مع عمر. .].
(٩) في [ن]: (وحججت مع).
(١٠) في [ص]: زيادة (حتى يرجع).
(١١) في [أ، ب، ن]: (صلاهما).