مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14516
باب: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے کس دن خطبہ ارشاد فرمایا؟
في خطبة النبي ﷺ أي يوم خطب
حدیث نمبر: 14516
١٤٥١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن الزهري أن (رسول اللَّه) (١) ﷺ كان يخطب يوم النحر، (فشغلت) (٢) الأمراء فأخروه إلى الغد (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوم نحر میں خطبہ دیا کرتے تھے۔ بعد میں امراء کو مشغولیت درپیش ہوئی تو انہوں نے خطبہ کو اگلے دن تک موخر کردیا۔
حواشی
(١) في [ص]: (النبي).
(٢) في [أ، ن]: (فتغلب).