مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14495

باب: محرم کے اونٹ کو تیز چلانے کے لیے حدی وغیرہ پڑھنا

في (الحداء) للمحرم

حدیث نمبر: 14495
١٤٤٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن القاسم قال: سمعت الحسن وسئل عن الحداء قال: كان [المسلمون يفعلونه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن قاسم فرماتے ہیں کہ حسن سے اونٹوں کی حدی کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا مسلمان (صحابہ کرام) اس طرح کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14495
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14144»