حدیث نمبر: 14484
١٤٤٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حفص عن (ابن جريح) (١) عن) (٢) عطاء قال: رأيت الناس يجمعون بمنى ويدعون.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو منیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کرتے ہوئے اور دعا کرتے ہوئے دیکھا۔

حواشی
(١) في [جـ، ص]: (ابن جريج)، في [أ، ب، ن]: (عبد الملك).
(٢) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14484
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14484، ترقيم محمد عوامة 14134)