مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14481
باب: کوئی شخص طواف کر رہا ہو اور طواف میں حطیم میں داخل ہو جائے
في الرجل يطوف بالبيت فيكون من طوافه دخولا في الحجر
حدیث نمبر: 14481
١٤٤٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن أبيه أنه رأسى سالمًا يطوف ومعه هشام، فأراد هشام أن يدخل الحجر، فمنعه سالم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان بن عیینہ کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو طواف کرتے ہوئے دیکھا آپ کے ساتھ حضرت ہشام بھی تھے، حضرت ہشام نے حطیم میں داخل ہونا چاہا لیکن حضرت سالم نے آپ کو منع کردیا۔