مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يطوف بالبيت فيكون من طوافه دخولا في الحجر باب: کوئی شخص طواف کر رہا ہو اور طواف میں حطیم میں داخل ہو جائے
حدیث نمبر: 14481
١٤٤٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن أبيه أنه رأسى سالمًا يطوف ومعه هشام، فأراد هشام أن يدخل الحجر، فمنعه سالم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان بن عیینہ کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو طواف کرتے ہوئے دیکھا آپ کے ساتھ حضرت ہشام بھی تھے، حضرت ہشام نے حطیم میں داخل ہونا چاہا لیکن حضرت سالم نے آپ کو منع کردیا۔