مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14476
باب: جو حضرات بطن مسیل میں سعی کرتے تھے
من كان يسعى في بطن المسيل
حدیث نمبر: 14476
١٤٤٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن هشام عن أبيه: أنه كان يسعى في بطن المسيل وحده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام کے والد محترم نے اکیلے بطن مسیل میں سعی کی۔