مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14470
باب: کیا محرم یمنی (دھاری دار) ریشمی چادر پہن سکتا ہے؟
في الحبرة للمحرم أيلبسها أم لا؟
حدیث نمبر: 14470
١٤٤٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن عبيدة قال: رأيت عمر بن عبد العزيز محرمًا وعليه حلة حبرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو حالت احرام میں یمنی دھاری دار چادر اوڑھے ہوئے دیکھا۔