مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الحبرة للمحرم أيلبسها أم لا؟ باب: کیا محرم یمنی (دھاری دار) ریشمی چادر پہن سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 14470
١٤٤٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن عبيدة قال: رأيت عمر بن عبد العزيز محرمًا وعليه حلة حبرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو حالت احرام میں یمنی دھاری دار چادر اوڑھے ہوئے دیکھا۔