مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1447
باب: پٹی پر مسح کرنے کے احکام
في المسح على الجبائر
حدیث نمبر: 1447
١٤٤٧ - حدثنا هشيم عن عبد الملك عن عطاء أنه كان يقول في الكسر إذا جبر يمسح على الجبائر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطا ٹوٹی ہوئی ہڈی کے بارے میں جب اس پر پٹی باندھ دی گئی ہو فرماتے ہیں کہ پٹیوں پر مسح کیا جائے گا۔