مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14468
باب: کوئی شخص طواف سے پہلے ہی صفا ومروہ کی سعی شروع کر دے
في الرجل يبدأ بالصفا والمروة قبل الطواف (بالبيت)
حدیث نمبر: 14468
١٤٤٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن جعفر (عن) (١) أشعث عن الحسن قال: لا يعتد به؛ يطوف بالبيت ثم يطوف بين الصفا والمروة، فإن لم يفعل حتى (يمسي) (٢)، قال: قد قضى (ما) (٣) عليه ولا شيء عليه.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس کو شمار نہیں کیا جائے گا، پہلے طواف کرے پھر صفا ومروہ کی سعی کرے اور اگر وہ ایسا نہ کرے یہاں تک کہ شام ہوجائے تو فرماتے ہیں کہ جو اس پر فریضہ تھا وہ ادا ہوگیا اور اس پر کچھ نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [أ، ن]: (ينسي).
(٣) سقط من: [ص].