مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14463
باب: طواف اور سعی میں تفریق کرنا
في التفريق بين الطواف والسعي
حدیث نمبر: 14463
١٤٤٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يحيى بن سعيد عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه أنه كان يقدم مكة، فيطوف، ثم يرجع (فيقيل) (١)، فإذا كان بالعشي راح فطاف بين الصفا والمروة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم مکہ مکرمہ تشریف لائے اور آپ نے طواف کیا پھر آپ واپس چلے گئے اور کچھ دیر آرام کیا (قیلولہ) پھر جب شام ہوئی تو آپ چلے اور صفا ومروہ کی سعی کی۔
حواشی
(١) في [ب]: (فيقبل).