مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14439
باب: جس کنکری سے رمی کی جائے اس کا سائز کیا ہو؟
في قدر حصى الجمار ما هو
حدیث نمبر: 14439
١٤٤٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن (جريج) (١) عن ابن طاوس عن أبيه قال: كنا نلتقط حصى الخذف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ہم لوگ بالکل چھوٹی کنکریاں چنا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (جرح).