مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14434

باب: جو حضرات ایک اونٹ کی قربانی کرتے ہیں اور جو اس سے زیادہ کی کرتے ہیں

فيمن أهدى بدنة ومن أهدى أكثر

حدیث نمبر: 14434
١٤٤٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عبد الرحمن ابن الأسود عن أبيه أنه أهدى بدنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود نے ایک اونٹ ھدی بھیجا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14434
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14088»