مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14431
باب: جو حضرات ایک اونٹ کی قربانی کرتے ہیں اور جو اس سے زیادہ کی کرتے ہیں
فيمن أهدى بدنة ومن أهدى أكثر
حدیث نمبر: 14431
١٤٤٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن يحيى بن سعيد عن القاسم: أن ابن الزبير ساق عشر بدنات (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر نے دس اونٹ ھدی کے لیے بھیجے۔