مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
متن قال: المزدلفة كلها موقف إلا بطن محسر باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مزدلفہ تمام کا تمام موقف ہے سوائے بطن محسّرکے
حدیث نمبر: 14417
١٤٤١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه عن ابن الزبير قال: المزدلفة كلها موقف إلا بطن محسر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن زبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ مزدلفہ تمام کا تمام موقف ہے سوائے بطن محسّر کے۔