مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14408

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے سوائے بطن عرنہ کے

من قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة

حدیث نمبر: 14408
١٤٤٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا بن عيينة عن ابن المنكدر وزيد بن أسلم قالا: قال رسول اللَّه ﷺ: "عرفة كلها موقف (وارتفعوا) (١) عن بطن عرنة" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن المنکدر اور حضرت زید بن اسلم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے، سوائے بطن عرنہ کے اس سے دور رہو۔

حواشی
(١) في [ز]: (وارفعوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14408
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مرسل , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل، أخرجه البيهقي ٥/ ١١٥، وأخرجه مرفوعًا من حديث ابن عباس الطبراني (١١٠٠٥).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مرسل . »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9554، ترقيم محمد عوامة: 14063»