مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 144
باب: سر کا مسح کتنی مرتبہ کرنا چاہئے؟
في مسح الرأس كم هو مرة
حدیث نمبر: 144
١٤٤ - حدثنا زيد بن الحباب عن خالد بن أبي بكر قال: رأيت سالما مسح رأسه واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ابی بکر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو سر کا مسح ایک مرتبہ کرتے ہوئے دیکھا تھا۔