مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحصر من كان يقول: إذا ذبح هديه حل باب: محصر کے بارے میں جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب اس کی ھدی ذبح ہو جائے تو وہ احرام کھول دے
حدیث نمبر: 14399
١٤٣٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه أن رجلًا من (وهبيل) (١) أحصر فقال عبد اللَّه: إذا ذبح هديه حل من كل شيء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ ایک شخص قبیلہ وھبیل میں محصر ہوگیا، حضرت عبد اللہ نے فرمایا : جب اس کی ھدی ذبح کردی جائے تو یہ تمام ممنوعات سے حلال ہوجائے گا۔
حواشی
(١) فرع من قبيلة النخع، وفي [ن]: (وهيل).