مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحصر من كان يقول: إذا ذبح هديه حل باب: محصر کے بارے میں جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب اس کی ھدی ذبح ہو جائے تو وہ احرام کھول دے
حدیث نمبر: 14397
١٤٣٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن عطاء قال: قد حل من كل شيء هو بمنزلة الحلال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ ہر چیز سے حلال ہوجائے گا وہ اب حلال آدمی کے مرتبہ میں ہے۔