مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14395

باب: محصر کے بارے میں جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب اس کی ھدی ذبح ہو جائے تو وہ احرام کھول دے

في المحصر من كان يقول: إذا ذبح هديه حل

حدیث نمبر: 14395
١٤٣٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن إبراهيم قال: (سألني) (١) سعيد بن جبير (عن هذا) (٢) فأخبرته، فقال بيده: هكذا قال ابن عباس (٣).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے مجھ سے اس کے متعلق پوچھا ؟ میں نے ان کو خبر دی، آپ نے فرمایا اسی طرح حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا تھا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سألته).
(٢) سقط من: [أ، ب، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14395
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13537، ترقيم محمد عوامة: 14050»