مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحصر من كان يقول: إذا ذبح هديه حل باب: محصر کے بارے میں جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب اس کی ھدی ذبح ہو جائے تو وہ احرام کھول دے
حدیث نمبر: 14395
١٤٣٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن إبراهيم قال: (سألني) (١) سعيد بن جبير (عن هذا) (٢) فأخبرته، فقال بيده: هكذا قال ابن عباس (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے مجھ سے اس کے متعلق پوچھا ؟ میں نے ان کو خبر دی، آپ نے فرمایا اسی طرح حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا تھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (سألته).
(٢) سقط من: [أ، ب، ن].