حدیث نمبر: 14393
١٤٣٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق عن الزهري قال: من أحصر (بالحرب) (١) نحر من حيث حبس وحل من النساء ومن كل شيء كما صنع رسول اللَّه ﷺ (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس شخص کو جنگ میں (یا دار الحرب میں) روک دیا جائے تو جہاں اس کو روکا جائے وہاں قربانی کرے اور عورتوں اور تمام ممنوعہ اشیاء سے حلال ہوجائے، جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (صلح حدیبیہ میں) کیا۔ علقمہ محصر کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ ھدی بھیج دے اور جب وہ ذبح ہوجائے تو احرام کھول دے۔

حواشی
(١) في [ب]: (بحرب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14393
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14393، ترقيم محمد عوامة 14048)