مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14391

باب: بکری حج قران کرنے والے کی طرف سے کافی ہو جائے گی

في الشاة (تجزئ) عن القارن

حدیث نمبر: 14391
١٤٣٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ليث (قال: سئل طاوس) (١) عن امرأة تمتعت فلم تذبح وضحت، قال: يجزئها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس سے ایک عورت کے متعلق دریافت کیا گیا کہ اس نے تمتع کیا ہے اس نے ذبح نہیں کیا لیکن قربانی کرلی ہے ؟ آپ نے فرمایا اس کی طرف سے کافی ہوجائے گی۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14391
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14046»