مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14384

باب: مکہ جاتے وقت زاد راہ ساتھ لینا

في التزود إلى مكة

حدیث نمبر: 14384
١٤٣٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد الملك بن عطاء (البكائي) (١) قال: سألت الشعبي عن قوله (تعالى) (٢): ﴿وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَى﴾ قال: الطعام (والطعام) (٣) (يومئذ قليل) (٤)، قلت: وما الطعام؟ قال: السويق والتمر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰی } کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا اس سے مراد کھانا ہے اور کھانا اس زمانے میں بہت کم ہوتا تھا میں نے عرض کیا کھانا کیا ہو ؟ آپ نے فرمایا ستو اور کھجور۔

حواشی
(١) في [ن]: (بكائي).
(٢) في [جـ، ص]: زيادة (تعالى).
(٣) سقط من: [ن].
(٤) في [ص]: تقديم وتأخير (قليل يومئذ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14384
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 348، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14389، ترقيم محمد عوامة: 14039»