مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14381

باب: بعض حضرات جانور کی داہنی جانب اشعار کرتے ہیں اور بعض حضرات بائیں طرف اشعار کرتے ہیں

في الإشعار من كان يشعر في الأيمن وفي الأيسر

حدیث نمبر: 14381
١٤٣٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي عن أفلح عن القاسم أنه كان يشعر في الأيمن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم ھدی کی دائیں جانب اشعار کرتے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14381
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14036»