مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14377
باب: بعض حضرات جانور کی داہنی جانب اشعار کرتے ہیں اور بعض حضرات بائیں طرف اشعار کرتے ہیں
في الإشعار من كان يشعر في الأيمن وفي الأيسر
حدیث نمبر: 14377
١٤٣٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام الدستوائي عن قتادة عن أبي حسان عن ابن عباس (أن) (١) النبي ﷺ (أشعر الهدي) (٢) في السنام الأيمن ⦗١٨٠⦘ (وأماط) (٣) عنه الدم (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ھدی کے داہنی کوہان پر اشعار کیا اور اس سے خون صاف کردیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ص]: (الشعر الهادي).
(٣) في [ص]: (أساط).