حدیث نمبر: 14372
١٤٣٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن أشعث عن أبي الزبير عن (جابر) (١) قال: حججنا مع رسول اللَّه ﷺ ومعنا النساء والصبيان فلبينا عن الصبيان ورمينا عنهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کیا اور ہمارے ساتھ عورتیں اور بچے بھی تھے، پس ہم نے ان کی طرف سے تلبیہ کہا اور ان کی طرف سے رمی کی۔
حواشی
(١) في [ص]: (عباس).