مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14366
باب: اگر کوئی شخص حج میں بیمار ہو جائے تو اس کے ساتھ کیا کیا جائے ؟
في المريض ما يصنع به
حدیث نمبر: 14366
١٤٣٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن عطاء قال: يُرمي عنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کی طرف سے رمی کی جائے گی۔