مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14360
باب: کوئی شخص کسی مہینے میں عمرہ کا احرام باندھے پھر دوسرے مہینے میں داخل ہو جائے
في الرجل يعتمر في الشهر فتدخل في غيره (عمرته)
حدیث نمبر: 14360
١٤٣٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن ابن أبي عروبة عن قتادة أنه قال عمرته في الشهر الذي أحرم فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں اس نے احرام باندھا ہے۔