مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14358

باب: کوئی شخص کسی مہینے میں عمرہ کا احرام باندھے پھر دوسرے مہینے میں داخل ہو جائے

في الرجل يعتمر في الشهر فتدخل في غيره (عمرته)

حدیث نمبر: 14358
١٤٣٥٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق (الأزرق) (١) عن مثنى عن طاوس قال: عمرته في الشهر الذي دخل فيه الحرم] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں وہ حرم میں داخل ہوا ہے۔

حواشی
(١) في [ص]: (الأرزق).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14358
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14013»