مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يهدي الجمل والبختي باب: کوئی شخص عام اونٹ یا خراسانی اونٹ ھدی بھیجے
حدیث نمبر: 14350
١٤٣٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ابن جريج عن عطاء قال: (تهدى) (١) الإناث (والذكور) (٢)، والإناث أحب إلي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مذکر اور مؤنث دونوں طرح جانور ھدی بھیجے جاسکتے ہیں لیکن مؤنث جانور میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (يهدى).
(٢) في [ص]: (والذكر).