مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل إذا رمى الجمرة ما يحل (له) باب: جب حج کرنے والا رمی کرے تو اس پر کیا چیز حلال ہو جاتی ہے؟
حدیث نمبر: 14342
١٤٣٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن أبي ليلى عن عطاء قال: إذا قضيتم المناسك كلها فقد حل لكم كل شيء، إلا النساء والصيد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تم نے مناسک حج پورے کرلیے تو اب عورت اور شکار کے علاوہ باقی سب چیزیں تم پر حلال ہیں۔