مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14332
باب: جب حج کرنے والا رمی کرے تو اس پر کیا چیز حلال ہو جاتی ہے؟
في الرجل إذا رمى الجمرة ما يحل (له)
حدیث نمبر: 14332
١٤٣٣٢ - و (قال) (١): أما أنا فقد رأيت رسول اللَّه ﷺ (مضمخًا) (٢) رأسه بالمسك، أفطيب ذلك أم لا؟.مولانا محمد اویس سرور
اور فرماتے ہیں کہ بیشک میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ کے سر پر مشک ملی ہوئی تھی، کیا اس میں خوشبو تھی یا نہ تھی (یعنی ظاہری بات ہے کہ اس میں خوشبو تھی لہٰذا عورتوں کے علاوہ اب سب حلال ہوچکا ہے) ۔
حواشی
(١) سقط من: [ص]، وفي [جـ]: (و).
(٢) في [أ، ن]: (مضمخ).