مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14327
باب: کوئی شخص جوتے وغیرہ پہن کر طواف کرے
في الرجل يطوف وعليه نعلاه
حدیث نمبر: 14327
١٤٣٢٧ - ورأيت ابن الزبير لا يفعله (١).مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ اس طرح نہ کرتے تھے۔