مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14316

باب: جو حضرات کعبہ کی پچھلی جانب چمٹتے تھے

من كان يلتزم دبر الكعبة

حدیث نمبر: 14316
١٤٣١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عبد الرحمن بن الأسود: أن أباه كان يلتزم دبر الكعبة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود کعبہ کے پشت کی جانب سے چمٹے ہوئے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14316
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13973»