مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14314

باب: جو حضرات کعبہ کی پچھلی جانب چمٹتے تھے

من كان يلتزم دبر الكعبة

حدیث نمبر: 14314
١٤٣١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معن) (١) بن عيسى عن خالد بن أبي (بكر) (٢) قال: رأيت (عبيد) (٣) اللَّه بن عبد اللَّه يلتزم خلف الكعبة مما يلي (المغرب) (٤) (يلصق) (٥) بها صدره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیداللہ بن عبداللہ کو دیکھا کہ وہ کعبہ کی پچھلی جانب مغرب کی طرف کو ہو کر خانہ کعبہ سے چمٹے ہوئے تھے اور اپنا سینہ اس سے لگائے ہوئے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ن]، وفي [ص]: (عن ابن).
(٢) في [أ]: (بكير).
(٣) في [ص]: (عبد).
(٤) في [ص، ز]: (الغرب)، وفي [س]: (العزب).
(٥) في [ص]: (ملصق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14314
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13971»