مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14304
باب: ملتزم بیت اللہ میں کہاں ہے؟
في (الملتزم) أين هو من البيت؟
حدیث نمبر: 14304
١٤٣٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (مغيرة) (١) بن زياد عن عطاء عن ابن عباس قال: الملتزم ما بين الركن والباب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ملتزم رکن اور کعبہ کے دروازے کے درمیانی جگہ کا نام ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (معن).