مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14301
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَفِدْیَۃٌ مِّنْ صِیَامٍ} کی تفسیر
(في) قوله تعالى: ﴿ففدية من صيام﴾
حدیث نمبر: 14301
١٤٣٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يحيى بن يمان) (١) عن (سفيان) (٢) (٣) عن ابن أبي نجيح عن طاوس (قال) (٤): صيام ثلاثة أيام ونسك شاة وصدقة ستة مساكين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اس آیت سے مراد تین دن کے روزے، بکری کی قربانی اور چھ مسکینوں پر صدقہ کرنا ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (بن يمان يحيى).
(٢) في [ن]: (سلكان).
(٣) في [جـ، ص]: زيادة (والسدي).
(٤) في [جـ، ص]: (قالا).