مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14299
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَفِدْیَۃٌ مِّنْ صِیَامٍ} کی تفسیر
(في) قوله تعالى: ﴿ففدية من صيام﴾
حدیث نمبر: 14299
١٤٢٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: حدثته [سعيد بن جبير.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے اسی طرح مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت سعید بن جبیر سے بیان کی۔