مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14291
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَفِدْیَۃٌ مِّنْ صِیَامٍ} کی تفسیر
(في) قوله تعالى: ﴿ففدية من صيام﴾
حدیث نمبر: 14291
١٤٢٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد اللَّه) (١) بن نمير قال: حدثنا زكريا بن أبي زائدة عن عبد الرحمن بن الأصبهاني قال: حدثنا ابن معقل قال: (حدثني) (٢) ⦗١٦٠⦘ كعب بن عجرة قال: قال لي رسول اللَّه ﷺ: و (كانت) (٣) هوام رأسه (أذته) (٤) قال لي: "إذبح شاةً نُسكًا، أو صم ثلاثة أيام أو أطعم ستة (مساكين) (٥) بين كل (مسكينين) (٦) (صاعا) (٧) من تمر" (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کعب بن عجرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا، جبکہ ان کے سر کی جوئیں انہیں تکلیف دے رہی تھیں : بکری ذبح کر اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لیے یا تین روزے رکھ یا چھ مسکینوں کو کھانا کھلانا، اس طرح کہ ہر دو مسکینوں کو کھجور کا ایک صاع ملے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ن]: (حدثنا).
(٣) في [أ، ب، جـ، ص، ز، ن]: (كان).
(٤) في [أ، ب، جـ، ز، ن]: (أذيته)، وفي [ص]: (هوام رأسي يتناثر على أذني).
(٥) في [جـ]: (فساكين).
(٦) في [ز]: (مسكين).
(٧) في [جـ]: (صاع).