مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14278
باب: وقوف عرفہ سے روانگی کب ہو؟
في الإفاضة من جمع متى هي؟
حدیث نمبر: 14278
١٤٢٧٨ - زاد سفيان فيه: "ولا إخال أحدًا (يرميها) (١) حتى تطلع الشمس" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان نے اس میں یہ اضافہ کیا ہے: اور میں نہیں سمجھتا کہ کوئی طلوع شمس سے پہلے اس کی رمی کرے گا۔
حواشی
(١) في [ص]: (برميها)، وفي [جـ]: (يرمها).
(٢) منقطع؛ العرني لا يروي عن ابن عباس، أخرجه أحمد (٣١٩٢)، وابن ماجه (٣٠٢٥)، والبيهقي ٥/ ١٣٢.