مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14275
باب: وقوف عرفہ سے روانگی کب ہو؟
في الإفاضة من جمع متى هي؟
حدیث نمبر: 14275
١٤٢٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة قال: حدثنا عمرو عن عطاء عن ابن عباس قال: كنت (ممن) (١) قدم رسول اللَّه ﷺ في ضعفة أهله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں ان میں سے ایک ہوں جن کو رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے گھر والوں کے کمزور افراد کے ساتھ مقدم کردیا، (پہلے بھیج دیا) ۔
حواشی
(١) في [ز]: (مما).